سیالکوٹ ، ہوائی فائرنگ کرکے خوف ہراس پھیلانے اور نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والی11افراد کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات 31 مئی 2018 22:59

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 مئی2018ء) ہوائی فائرنگ کرکے خوف ہراس پھیلانے اور نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والی11افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ اگوکی کے علاقہ مظفرپور میں ہوائی فائرنگ کرکے خوف ہراس پھیلانے اور خاتون رخسانہ بی بی کے گھر زبردستی داخل ہو کر اسکے بیٹے علی ایمان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے عثمان، سرور، مون، وکی، مجید اور6کس نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :