سالانہ میٹرک امتحانات میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لیڈی سنڈیمن کی طالبہ مریم فاطمہ نے 1028 نمبر لیکر صوبہ بھر میں دوسری پوزیشن

جمعرات 31 مئی 2018 23:23

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 مئی2018ء) میٹرک سالانہ امتحانات میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول لیڈی سنڈیمن کوئٹہ کی طالبہ مریم فاطمہ کھیتران بنت غضنفر علی نے 1028 نمبر لے کر صوبہ بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

(جاری ہے)

مریم فاطمہ کھیتران نے اپنی اس کامیابی کو اساتذہ اور والدین کے نام کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر فورم پر ملک و صوبہ کا نام روشن کرنے کیلئے انتھک محنت کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :