پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کوسوئی مائننگ لیز سے پیداوارجاری رکھنے کی اجازت

ہفتہ 2 جون 2018 13:54

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کوسوئی مائننگ لیز سے پیداوارجاری رکھنے کی اجازت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2018ء) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کوسوئی مائننگ لیز سے پیداوارجاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات کمپنی کی طرف سے سٹاک ایکسچینج میں جمع کرائے جانے والے بیان میں کہی گئی۔بیان کے مطابق پی پی ایل کوسوئی مائننگ لیز سے مزید ایک سال تک پیداوارجاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔لیز کی مدت موجودہ لیز کی تکمیل کی تاریخ سے شمار ہوگی۔

متعلقہ عنوان :