پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کوسوئی مائننگ لیز سے پیداوارجاری رکھنے کی اجازت

ہفتہ 2 جون 2018 21:41

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کوسوئی مائننگ لیز سے پیداوارجاری رکھنے کی اجازت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2018ء) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کوسوئی مائننگ لیز سے پیداوارجاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات کمپنی کی طرف سے سٹاک ایکسچینج میں جمع کرائے جانے والے بیان میں کہی گئی۔بیان کے مطابق پی پی ایل کوسوئی مائننگ لیز سے مزید ایک سال تک پیداوارجاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔لیز کی مدت موجودہ لیز کی تکمیل کی تاریخ سے شمار ہوگی۔

متعلقہ عنوان :