ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی اور ریٹرنگ آفیسر این اے 255 نے چیئرمین میٹرک بورڈ سے گریڈ 5 سی17 کے ملازمین اسٹاف مانگ لیا

ہفتہ 2 جون 2018 22:49

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2018ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی اور ریٹرنگ آفیسر این اے 255 نے چیئرمین میٹرک بورڈ سے گریڈ 5 سی17 کے ملازمین اسٹاف مانگ لیا۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج الیکشن میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرکیطورپرکام کرتیہیں،سیشن ججزنے چیئرمین میٹرک انٹربورڈ سمیت دیگراداروں کو خط لکھ دیا،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرزاسٹاف کے منتظر انتخابات کی تیاری تاخیر کا شکار ہے ڈی آر اوز کا کہنا ہے کہ اسٹاف ملے گا توکام کوتیزکرکے الیکشن کرانیکی کوشش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :