پبی،ٹریفک حادثے میں چھ افرادزخمی

ہفتہ 2 جون 2018 23:14

پبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2018ء) پیر پا ئی کے قریب فلا ئنگ کوچ اور ٹرک کے در میاں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد زخمی جن کو فوری طور پر ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیم نے مو قع پر پہنچ کر ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کئے تفصیلا ت کے مطابق جی ٹی روڈ پر پیر پا ئی کے قریب تیز رفتار فلا ئنگ کوچ اور ٹرک آپس میں ٹکر اگئے جس کی اطلاع فوری طور ریسکیو1122 کو دی اطلاع ملتے ہی سٹیشن کوار ڈینٹر نا صر خان کی نگرا نی میں میڈیکل ٹیم مو قع پر پہنچا اور فوری طور زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں ڈی ایچ کیو نو شہرہ منتقل کئے زخمیوں میں فرید ساکن اٹک سعید عمر25 سال زمان خان ارشد خان شکیل خان ممتاز علی سا کنان پشاور شا مل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :