ڈیر ہ اسماعیل خان ، مسلح افراد کی فائرنگ سے 54 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا

اتوار 3 جون 2018 18:10

ْ ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جون2018ء) علا قہ زڑکنی میں چار مسلح افراد کی فائرنگ سے 54 سالہ شخص جاں بحق ، مقتو ل کی بیو ی کی رپورٹ پر درابن پولیس نے چار افراد کے خلا ف اس واقعے کا مقدمہ در ج کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ درا بن کی حدود میں علا قہ زڑکنی میں سا بقہ قتل مقاتلے کی دشمنی کی بنا پر دوپہر تین بجے لیا قت ، کریم خا ن ، عطاء اللہ پسرا ن بختیار سکنہ زڑکنی اور واصف ولد نامعلوم نے عمر ولد نور خا ن سکنہ زڑکنی کو اپنے اپنے پستولو ں کی فائرنگ سے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے درا بن پولیس نے مقتو ل کی بیو ہ اخوگر ہ بی بی کی رپورٹ پر چار افراد کے خلاف قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ در ج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :