باجوڑ،گھریلو تنازعہ پر باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

پیر 4 جون 2018 14:50

باجوڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2018ء) جار ملا کلے میں گھریلو تنازعہ پر باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحصیل خار کے علاقے جار ملا کلے میں گھریلوں تنازعہ پر طیش میں آکر والد نے اپنے بیٹے پر فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا۔ مقتول کی شناخت محمد عمر کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :