سکھر میونسپل کارپوریشن کے اجلاس میں بلدیہ کی انتظامی و سب کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب

پیر 4 جون 2018 23:40

سکھر۔ 4جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) روہڑی پولیس کی کے علاقے میں کاروائی بچہ عاطف منگی بازیاب کرا لیا گیا ،ملزم گرفتار، پولیس ترجمان کیمطابق بچے کے والد یار محمد کی جانب سے تھانہ روہڑی میں اغواء کا مقدمہ درج کرایا گیا،پولیس خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے بچے سے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی اور ملزم ساجد شیخ موقع سے گرفتار کرلیا،ملزم نے اعتراف جرم کیا ہے اس کے خلاف مقدمہ تھانہ روہڑی میں درج کرلیا گیا ،میڈیکل جاری کردیا گیا مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :