لاڑکانہ، مسافروں سے اضافی کرایہ وصول نہ کیا جائے۔ ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی

پیر 4 جون 2018 23:40

لاڑکانہ۔ 4جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے سیکریٹری وحید علی پنہور نے مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ بسوں، منی بسز، ہائیس گاڑیوں سے سی این جی کٹس اور سلینڈرز ہٹاکر عدالتی احکامات پر سخت سے عمل درآمد کریں اور مسافروں سے اضافہ کرایہ بھی وصول نہ کیا جائے خلاف ورزی پر وہیکل آرڈیننس 1965 رولز 1969 اور عدالتی احکامات کے تحت کاروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :