مسجد حرام میں موجود افراد مطاف کے قریب وضو خانے سے استفادہ کر سکتے ہیں، سعودی حکام

منگل 5 جون 2018 10:00

مکہ مکرمہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) مطاف کے قریب وضو خانے کا بہت کم لوگوں کو علم ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق طواف کے وقت وضو کرنے یا حرم مکی شریف میں قیام کے وقت تجدید وضو کی ضرورت پیش آجائے تو حرم سے باہر جانے کی ضرورت نہیں۔

(جاری ہے)

حرم مکی شریف کے اندر بلکہ مطاف کے قریب ہی وضو خانہ موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :