ریس ودھرسپون فلم ’’لیگلی بلونڈے 3‘‘ میں بطور ایلی ووڈز اپنا کردار دہرائیں گی

منگل 5 جون 2018 11:36

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) ہالی وڈ اداکارہ ریس دھرسپون فلم ’’لیگلی بلونڈے۔ 3‘‘ میں بطور ایلی ووڈز اپنا کردار دہرائیں گی۔

(جاری ہے)

ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ اداکارہ ریس دھرسپون فلم ’’لیگلی بلونڈے۔ 3‘‘ میں بطور ایلی ووڈز اپنا کردار دہرائیں گی جبکہ فلم کا سکرپٹ کرسٹن سمتھ اور کیرن میکیولا لکھیں گے، فلم کی پیشکش مارک پلیٹ ، آدم سیگل اور ریسی وتھرس پون دیں گے جبکہ ہدایتکار کے نام کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔

متعلقہ عنوان :