مئی 2018 کے دوران یوریا کھاد کی فروخت میں 8فیصد کی کمی

منگل 5 جون 2018 16:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2018ء) مئی 2018 کے دوران یوریا کھاد کی فروخت میں 8فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ٹاپ لائن سیکورٹیز کی رپورٹ کے مطابق مئی 2018 کے دوران بوریا کھاد کی فروخت کا حجم 4لاکھ 80 ہزار میٹرک ٹن تک کم ہو گیا جبکہ مئی 2017 کے دوران بوریا کھاد کی فروخت کا حجم 5 لاکھ 21ہزار میٹرک ٹن ریکارڈ کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

اس طرح مئی 2017 کے مقابلہ میں مئی 2018 کے دوران بوریا کھاد کی فروخت میں 41 ہزار میٹرک ٹن یعنی 8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔۔

متعلقہ عنوان :