پاک سکاٹ لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 12جون سے شروع ہوگی

منگل 5 جون 2018 16:56

لاہور۔5 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے مابین دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 12جون سے گرینگ کرکٹ کلب گرائونڈ ری بورن پلیس ایڈن برگ میں ہونیوالے پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے شروع ہوگی ،دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق 12 جون کو 8بجے رات شروع ہوگا جبکہ سیریز کا دوسرا میچ 13جون کو ایڈ ن برگ میں پاکستانی وقت کے مطابق 8بجے رات ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :