پی ایس پی کی جانب سے عام انتخابات کیلئے امیدورواں کی کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ تیز کردیا
منگل 5 جون 2018 21:00
(جاری ہے)
پارٹی کے مرکزی دفاتر میں انتخابی گہماگمی تیز ہوگئی ہے اور اس سلسلے میں پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی نے حلقہ این اے 243اور پی ایس پی کے مرکزی رہنماء اور سابق رکن قومی اسمبلی حفیظ الدین نے قومی اسمبلی کے حلقے 250 اور پی ایس 114،وائس چیئرمین پی ایس پی افتخار رندھاوا نے این اے 252 ،ممبر نیشنل کؤنسل ڈاکٹر یاسر نے پی ایس 98،ڈپٹی میئر و رہنما پی ایس پی ارشد وہرہ نے این اے 255 پی ایس 128،ممبر نیشنل کؤنسل طحہ احمد خان نے پی ایس 111 اور محمد سعد صدیقی نے پی ایس 97، ممبر نیشنل کؤنسل محمود عبدالرزاق نے پی ایس 102، نیشنل کونسل کے رکن سید مبشر امام نے این اے 241،پی ایس پی ایلڈرونگ کے صدر عبد الجلیل شیخ نیپی ایس 92 سے کاغذات نامزادگی جمع کرادیئے گئے ہیں اور یہ سلسلے 8جون تک جاری رہے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.