حیدرآباد ، ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

منگل 5 جون 2018 21:19

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) حیدرآباد میں ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا ،جی او آر تھانہ کی حد میں ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا جس کی شناخت انصاف علی کے نام سے ہو ئی ہے ایدھی رضا کاروں نے نعش سرد خانہ سول اسپتال میں رکھوا دی ہے۔

متعلقہ عنوان :