سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 6 جون 2018 11:10

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس کل (جمعرات کو) گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر محسن عزیز کریں گے اجلاس میں وزارت پٹرولیم کے ماتحت اداروں ، کارپوریشنز ، کمپنیز اور اورگنائزیشن کے حوالے سے کمپنی کو بریفننگ دی جائے گی جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :