ایسپرین ٹیومر بننے کے عمل کو روکتی ہے،تحقیق

بدھ 6 جون 2018 12:08

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں سائنسدانوں نے ایسپرین دوائی پر مزید تحقیق کرکے اس کا ایک نیا فائدہ دریافت کیا ہے۔

(جاری ہے)

تحقیقی کے بعد بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ دوائی باؤل یا آنتڑیوں کے کینسر کو ختم کر سکتی ہے۔ایسپرن کے ویسے تو متعدد فوائد ہیں، جن میں کولون کینسر سے نجات میں مددملتی ہے اور دل کے امراض میں کمی واقع ہوتی ہے