نوازا لدین صدیقی کی فلم ’’منٹو‘‘ سڈنی فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی
بدھ 6 جون 2018 14:02
(جاری ہے)
بھاری ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ و فلم ساز نندیتا داس کی فلم ’’منٹو‘‘ سڈنی فلم فیسٹیول مٰں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی،،فلم کی کہانی اردو مصنف سعادت حسن منٹو کی زندگی پر مبنی ہے جس میں نواز الدین صدیقی نے اہم کردار اداکیا، فیسٹیول 6 تا 17جون تک جاری رہے گا جبکہ فلم 16اور17جون کو دکھائی جائے گی۔ نوازا لدین صدیقی فیسٹیول میں فلم ’’ٹھاکرے‘‘ کی عکسبندی کے باعث شرکت نہیں کریں گے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.