اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم کنوینئر شپ کے معاملے پر رابطہ کمیٹی نے محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے درخواست دائر کر دی

بدھ 6 جون 2018 16:48

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم کنوینئر شپ کے معاملے پر رابطہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم کنوینئر شپ کے معاملے پر رابطہ کمیٹی نے محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے درخواست دائر کر دی۔

(جاری ہے)

بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کنوینئر شپ کے معاملے پر رابطہ کمیٹی نے محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے درخواست دائر کی، درخواست سینیٹر فروغ نسیم نے دائر کی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ کیس کا جلد فیصلہ نہ ہونے سے لاکھوں ووٹرز متاثر ہو سکتے ہیں۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کنوینئر شپ سے متعلق فیصلہ فی الفور سنائے۔

متعلقہ عنوان :