انڈونیشیامیںماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے سالانہ کار فری ڈے منایاگیا

سالانہ ایونٹ میں عام عوام نے اپنے ذاتی گاڑیوں کو گھر پر ہی چھوڑتے ہوئے پیدل سفر کیا

بدھ 6 جون 2018 17:29

جکارتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں گذشتہ روز کار فری ڈیمنایا گیا جس کے تحت عام عوام نے اپنے ذاتی گاڑیوں کو گھر پر ہی چھوڑتے ہوئے پیدل سفر کیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابقانڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں گذشتہ روز کار فری ڈیمنایا گیا جس کے تحت عام عوام نے اپنے ذاتی گاڑیوں کو گھر پر ہی چھوڑتے ہوئے پیدل سفر کیا،جکارتا کی مرکزی شاہراہ سے شروع ہونیوالے اس سالانہ ایونٹ میں کار اینڈ موٹر سائیکل فری ڈے کا مقصدماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ اور لوگوں میں ماحول دوست سواریوں کو اپنانے کا شعور اٴْجاگر کرنا تھا۔

متعلقہ عنوان :