ترکی عارقی سالمیت و خودمختاری کا احترام کرے، عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی

بدھ 6 جون 2018 17:59

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) عراقی وزیر اعظمحیدر العبادی نے کہا ہے کہ ترکی کرد مخالف جنگ میں عراقی سا لمیت و خود مختاری کا احترام کرے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ترکی کو کردوں کے خلاف جنگ میں عراق کی حاکمیت کا احترام کرنا چاہیے۔عراقی وزیر اعظم نے ترکی پر زوردیا ہے کہ وہ کرد مسلح تنظیم پ کے کے کے خلاف فوجی کارروائی میں عراق کی حاکمیت کا احترام کرے۔

متعلقہ عنوان :