ٹنڈو الہیار :کاماروشریف سے نامعلوم ملزمان 10سے زائد جانور لے کر فرار

بدھ 6 جون 2018 21:54

ٹنڈوالہ یار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) ٹنڈوالہ یار تھانے کی حدود میں واقع کامارو شریف کے مقام پر پیر غلام محمد کی اوطاق کے قریب 3نامعلوم افراد نے مویشی چرانے والے غریب غیر مسلم ویرسنگ لاباری کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے 10جانور جن میں بکریاں ، دوھنبے ودیگر جانور لیکر فرار ہوگئے جبکہ نامعلوم افراد کی جانب سے تشدد کئے جانے پر مویشی چرانے والے ویر سنگ لاباری شدید زخمی ہوگیا جسے علاقہ مکینوں نے طبی امداد کے لئے سول ہسپتال ٹنڈوالہ یار کے بعد حیدرآباد منتقل کردیا

متعلقہ عنوان :