رمیز راجہ لیڈز ٹیسٹ ہارنے والی قومی ٹیم پر شدید برہم
نوجوان کرکٹرز یہ بات سمجھیں کہ جیت کیلئے بھرپورجنگ لڑنا پڑتی ہے: سابق کپتان
جمعرات 7 جون 2018 11:08
(جاری ہے)
رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ابتداءہی میں پلیئرز کو یہ اہم بات سیکھنا چاہئے کہ مقابلہ جم کر ہوتا ہے ورنہ انہیں آئندہ بھی آسانی سے ہار ماننے کی عادت پڑ جائے گی۔
سابق قومی کپتان کا کہنا تھا کہ نوجوان کرکٹرز کو سمجھنا ہو گا کہ یہ ٹیسٹ کرکٹ ہے جس میں سیشن بائی سیشن کے اعتبار سے میچ کو اپنے حق میں کیا جاتا ہے جبکہ انہیں ملک اور قوم کے علاوہ خود اپنے وقار کیلئے بھی وہ کام کرنا ہوگا جو کہ ابھی تک پاکستانی سسٹم میں موجود نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کو سمجھنا ہو گا کہ پاکستان قوم کرکٹ کے کھیل سے پیار کرتی ہے لہٰذا وہ خود سے وعدہ کریں کہ آئندہ ایسی غلطیاں نہیں دہرائیں گے اور اس طرح کی مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کبھی مستقبل میں نہیں کریں گے۔یاد رہے کہ پاکستان کو لارڈزٹیسٹ میں کامیابی کے بعد 22سال بعد برطانوی سر زمین پر سیریز جیتنے کا سنہری موقع ملا تھا تاہم لیڈز ٹیسٹ میں ناتجربہ کاری گرین شرٹس کے آڑے آگئی اور اسے اننگز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.