فیلسیانو لوپیز اور مارک لوپیز پر مشتمل ہسپانوی جوڑی نے فرنچ اوپن مینز ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

جمعرات 7 جون 2018 15:32

پیرس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) فیلسیانو لوپیز اور مارک لوپیز پر مشتمل ہسپانوی جوڑی نے سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن مینز ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں فیلسیانو لوپیز اور مارک لوپیز پر مشتمل ہسپانوی جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کونٹینن اور جے پیرز کو 6-4، 6-7(2-7)اور 7-6، (7-3) سے مات دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

متعلقہ عنوان :