وزارت داخلہ نےسرکاری و نجی ملازمین کوچھٹیوں کی خوشخبری سنا دی

وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کی سمری تیارکرلی ،عیدالفطر کی چھٹیاں 14جون سے 18جون تک کیے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 7 جون 2018 17:13

وزارت داخلہ نےسرکاری و نجی ملازمین کوچھٹیوں کی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 جون 2018ء) : وفاقی وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کی سمری تیارکرلی ہے،عیدالفطر کی چھٹیاں 14جون سے 18جون تک کیے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے سرکاری اور نجی محکموں میں کام کرنے والے ملازمین کو چھٹیوں کی خوشخبری سنا دی ہے۔وفاقی وزرات داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کی سمری تیارکرلی ہے،عیدالفطر کی چھٹیاں 14جون سے 18جون تک کیے جانے کا امکان ہے۔نگرا ں حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :