جیکب آباد،سینئر صحافی اسدکھرل پر حملے کی مذمت ،ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

جمعرات جون 18:16

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) سینئر صحافی اسدکھرل پر حملے کی مذمت ،ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صحافی عبدالرحمن آفریدی ،زاہد حسین رند، مصطفی علی خان ،ایم ڈی عمرانی،خاوند بخش بھٹی ،آصف علی بھٹی،ذوالفقار اچکزئی،غلام عباس سومرو،عبدالغنی کھوسو،وکی وادھوانی زاہد کھرل،جیش تلسی وسیم عباس اور دیگر نے لاہور کے سینئر صحافی اسد کھرل پر حملے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے واقع کی شدید لفظوں میں مذمت کی اور سینئر صحافی پر حملہ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صحافی کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :