نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کا رسول بخش پلیجو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

جمعرات 7 جون 2018 21:16

نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کا رسول بخش پلیجو کے انتقال پر گہرے ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء) نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے ممتاز دانشور اور سینیئر سیاستدان رسول بخش پلیجو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت بھی کی۔

متعلقہ عنوان :