فیصل آباد کے نواحی علاقے میں ڈمپر نے 25سالہ نوجوان کچل دیا

ڈمپر ڈرا ئیور موقہ سے فرار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

جمعرات 7 جون 2018 22:10

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جون2018ء) جھا ل چوک ڈمپر نے 25سالہ نوجوان کچل دیا نعش الائیڈ ہسپتال کے شعبہ فرانزک میں جمع ڈرا ئیور موقہ سے فرار تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز جھال چوک میں تیز رفتار ڈمپر نے پیدل چلنے والے 25سا لہ نوجوان زبیرکو کچل دیا نوجوان موقہ پر ہی جاں بحق ہو گیا حا دثے کا مرتکب ڈرا ئیور گاڑیچھوڑ کر جا ئے حا دثہ سے فرار ہو گیا پو لیس نے جاں بحق ہو نے والے نوجوان کی نعش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ا لا ئیڈ ہسپتال کے شعبہ فرازک میں جمع کروا دی۔

متعلقہ عنوان :