200 روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی15جون کو ہوگی

جمعہ 8 جون 2018 11:34

200 روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی15جون کو ہوگی
قصور۔8جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیراہتمام 200روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی15جون کو مظفرآبادمیں ہوگی جو رواں سال کی 16ویں اورمجموعی طورپر74ویں قرعہ اندازی ہے۔

(جاری ہے)

مرکزقومی بچت قصور کے ترجمان نے بتایا کہ اس قرعہ اندازی کا پہلاانعام 7لاکھ 50ہزارروپے کا ایک ‘دوسرا انعام2لاکھ 50ہزرروپے کے 5 جبکہ تیسرا انعام 1250روپے مالیت کی2394انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہونگے۔

متعلقہ عنوان :