تھیٹر پر سوچ سے زیادہ پزیرائی ملی، اداکارہ نگار چوہدری

جمعہ 8 جون 2018 13:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2018ء) فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ نگار چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور کے لوگ بڑے پیارے اور کھانے بڑے مزیدارہیں، تھیٹر پر سوچ سے زیادہ پزیرائی ملی ہے نگار چوہدری نے کہا کہ ان کا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں وہ صرف اپنے کام پر توجہ دیتی ہیںیہی وجہ ہے کہ ان کے کام میں دن بدن نکھار پیدا ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)

نگار چوہدری نے کہا کہ شوبز کی ترقی کے لئے تمام فنکاروں کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اور فلم انڈسٹری کا بحران ختم کرنے کے ساتھ ساتھ نئے ٹیلنٹ کی بھی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی۔

متعلقہ عنوان :