صدر مملکت کی چین روانگی ،

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا

جمعہ 8 جون 2018 16:49

صدر مملکت کی چین روانگی ،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2018ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا، صدر مملکت چین میںہونے والے ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے دورے پر ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے قائم مقام چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سنبھال لیاہے ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے صدر ممنون حسین کے غیر ملکی دورے پر جانے کے باعث قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھالا۔ صدر مملکت چین میں ہونے والے ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے دورے پر ہیں۔ صدر ممنون حسین ایس سی او اجلاس کے دوران روسی صدر پوٹن سمیت عالمی رہنمائوں سے اہم ملاقاتیں کریں گی