پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر اولیمپئن نوید عالم کے والد کو سپرد خاک کردیا گیا

جمعہ 8 جون 2018 16:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر (ڈومیسٹک اینڈ ڈویلپمنٹ) اولیمپئن نوید عالم کے والد چوہدری دین محمد گوجر کو جمعہ کے روز ان کے آبائی علاقے شخوپورہ میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں علاقے کی سیاسی، سماجی، سابق ائولیمپئنز کے علاوہ دوسری کھیلوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :