ٹرک نے تین موٹر سا ئیکل سوار کچل دیے تینوںنوجوان مو قہ پر ہی جاں بحق ڈرا ئیو موقہ سے فرار

موٹر سا ئیکل ڈرا ئیور زگ زیگ کر تے ہو ئے تیزی رفتاری سے موٹر سا ئیکل چلا رہا تھا موٹر سا ئیکل بے قا بو کر ٹرک سے ٹکرائی عینی شا ہدین

جمعہ 8 جون 2018 19:45

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2018ء) ٹرک نے تین موٹر سا ئیکل سوار کچل دیے تینوںنوجوان مو قہ پر ہی جاں بحق ڈرا ئیو موقہ سے فرار تفصیل کے مطا بق گز شتہ نعمت آباد کے رہا ئشی تین دوست گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا نے جا رہے تھے کی نٹر والا روڈ جواد کلب کے قر یب سا منے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا کربری طرح کچلے گئے 20سا لہ علی سمیت تینوں نوجوان دوست موقہ پرہی جاں بحق ہو گئے عینی شا ہدین کے مطا بق موٹر سا ئیکل ڈرا ئیور موٹر سا ئیکل کو زگ زیگ کر تے ہوئے انتہا ئی خطر ناک طریقے سے تیزرفتاری سے چلا رہا تھا موٹر سا ئیکل بے قا بو ہو کر سا منے سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرای حا دثے کا مرتکب ڈرا ئیور موقہ سے فرار ہو گیا جبکہ ہیلپر اہل علاقہ کے قا بو آ گیا جس پر تشدد کے بعد پولیس کے حوا لے کر دیا گیا پو لیس تھا نہ غلام محمد آباد پو لیس نے جاں بحق ہو نے والے تینوں نو جوا نوں کی نعشیں قبضہ میں لیکر الا ئیڈ ہسپتال کے شعبہ فرانزک میں جمع کروا دی ۔

متعلقہ عنوان :