ایکشن سے بھرپور فلم ’آکیوپیشن‘ کانیا ٹریلر جاری ایکشن سے بھرپور فلم ’آکیوپیشن‘ کا نیا ٹریلر جاری

ہفتہ 9 جون 2018 12:03

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2018ء) ایکشن سے بھرپور فلم ’آکیوپیشن‘ کانیا ٹریلر جاری ایکشن سے بھرپور فلم ’آکیوپیشن‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، فلم رواں برس ریلیز ہو گی۔

(جاری ہے)

لیوک اسپارک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک چھوٹے سے ٹاو?ن میں مقیم افراد کے گرد گھوم رہی ہے جنہیں دشمنوں کا مقابلہ کرنے کیلئے متحد ہونا پڑتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں ٹیمویرا موریسن، جیکولین میکینزے، بروس اسپینس، چارلس میسور، اسٹیفنی جیکبسن اور آرون جیفرے سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔لیوک اسپارک اور کارلے امریی کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :