مسقط :اومان جانے کے خواہش مندوں کے لیے مایوسی کی خبر آ گئی
غیر مُلکیوں کے لیے ویزوں کے اجراء پر عائد پابندی میں مزید چھ ماہ کی توسیع
محمد عرفان ہفتہ 9 جون 2018 17:17
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اومان میں بڑی تعداد میں غیر ملکی متعلقہ شعبوں میں اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔
مگر مُلک میں موجود بڑی تعداد میں بے روزگار افرادی قوت کو مد نظر رکھتے ہوئے بہت سے شعبوں میں غیر ملکیوں کی مزید بھرتی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے تاکہ اومانی شہریوں کو بڑی تعداد میں برسرروزگار کیا جا سکے۔ عوام میں بھی گزشہ چند عشروں کے دوران مملکت میں موجود ملازمتوں پر غیر ملکیوں کی بھرتی کو تشویش کی نظر سے دیکھا جا رہا تھا اور مطالبہ کیا جا رہا تھا کہ تعلیم یافتہ اور مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والے اومانی شہریوں کو ملازمتوں کے دوران ترجیح دی جائے اور آہستہ آہستہ غیر ملکی ملازمین کی تعداد میں کمی لائی جائے۔ تاکہ اومانی عوام کو بے روزگاری کے مسئلے کا سامنا نہ کرنا پڑے۔تاہم دُوسری جانب اومانی وزارت برائے افرادی قوت کے اس فیصلے کو اُن غیر ملکی افراد نے بہت مایوس کُن قرار دیا ہے جو یکم جولائی 2018ء سے غیر ملکیوں پر لگائی گئی عارضی بھرتی ختم ہونے کی اُمید لگائے بیٹھے تھے۔ تاکہ وہ روزگار کے سلسلے میں اومان کا رُخ کر سکیں۔ اب اومان جانے کے خواہش مند افراد کو مزید چھ ماہ کا انتظار کرنا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.