نشتر کالونی ‘تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

اتوار 10 جون 2018 15:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2018ء) نشتر کالونی کے علاقہ میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ نشتر کالونی کے علاقہ میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے رستم نامی موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لیکر کارروائی کاآغاز کردیا۔

متعلقہ عنوان :