Live Updates

کوہلی کا مومی مجسمہ ٹوٹ گیا مرمت کے بعد دوبارہ نمائش

پیر 11 جون 2018 19:46

کوہلی کا مومی مجسمہ ٹوٹ گیا مرمت کے بعد دوبارہ نمائش
دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2018ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی کا مادام تسائو میوزیم میں حال ہی میں نصب ہونے والا مجسمہ ٹوٹ گیا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق ویراٹ کوہلی کا مادام تسائو میوزیم میں حال ہی میں نصب ہونے والا مجسمہ ٹوٹ گیا،نئی دہلی میں تسائو میوزیم میں کرکٹ مداحوں کی زیادہ آمد کی وجہ سے مجسمہ اپنی جگہ سے گرا اور ٹوٹ گیا تاہم منتظمین نے اسے ٹھیک کرکے دوبارہ لگا دیاہے۔۔

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :