عید الفطر کے تین روز چالان نہیں ہوں گے

منگل جون 15:11

عید الفطر کے تین روز چالان نہیں ہوں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جون2018ء) ٹریفک پولیس کی جانب سے عید الفطر کے تین روز چالان نہیں کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

چیف ٹریفک پولیس آفیسر لاہور رائے اعجاز کے مطابق ٹریفک وارڈنز عید الفطر کی تعطیلات میں معمولی غلطی پر چالان نہیں کریں گے البتہ ون وے اور ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر چالان ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :