اسرائیل عالمی قوانین کی دھجیاںاڑانے میں مصروف، دنیا خاموش تماشائی

اسرائیل نے متعدد بار لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ، لبنانی حکام

بدھ 13 جون 2018 17:32

تل ابیب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جون2018ء) اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جنوب لبنان میں متعدد بار لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے، اسرائیل کا یہ اقدام عالمی قوانین کی صرح خلاف ورزی ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جنوب لبنان میں متعدد بار لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جنوب لبنان میں متعدد بار لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے لبنان کے علاقوں شبعا ، العرقوب ، النبطیہ اور التفاح میں کئی بار لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا۔ اسرائیل کا یہ اقدام عالمی قوانین کی صرح خلاف ورزی ہے۔

متعلقہ عنوان :