عقیدہ ختم نبوت کیلئے کسی بھی قربانی سے در یغ نہیں کرینگے،ڈاکٹر راغب نعیمی
ناموس رسالت ؐ کے تحفظ کیلئے ڈاکٹر سرفراز نعیمیؒ اورعلما ء اہل سنت کی قربانیاں قابل قدرہیں،تقریب سے خطاب
بدھ 13 جون 2018 20:30
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روزڈاکٹرسرفراز نعیمی شہید ؒ کے 9ویں یوم شہادت کے سلسلے میں جاری3روزہ تقریبات کی اختتام نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تقریب سے سربراہ تحفظ ناموس رسالت محاذ پیررضائے مصطفی نقشبندی ،مفتی محمدہاشم رضوی ،مفتی عارف حسین،مفتی مسعودالرحمان ودیگرعلماء ومشائخ نے بھی خطاب کیا جبکہ مفتی عبدالستار سعیدی، مولانامحمدجاوید ہاشمی،مولانامسعودالرحمان سیالوی،پروفیسر محمدعابد علی،پیر فاروق احمد،قاری محمدصفد ر نعیمی،مولانا محمدافضل حیدری،مولانا محمد اقبال نعیمی،حاجی محمدعمران حسین،مولانا محمدسلیم نعیمی،قاری محمدامین بھٹی،مولانا محمدآصف علی،مولانا محمدمبشر علی اورجامعہ نعیمیہ کے اساتذہ ،طلبہ سمیت عامة الناس کثیر تعداد نے شرکت۔تقریبات کے اختتام پرپیررضائے مصطفی نقشبندی نے ملک وقوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعاکرائی۔مزید قومی خبریں
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.