ماضی کی یادوں کو جگاتی فلم ’’ڈمبو‘‘ کا پہلا ٹیزر سامنے آگیا
یہ فلم 1941 کی کالسیک اینیمیٹڈ فلم پر مبنی ہے ‘فلم ’’ڈمبو‘‘ 29 مارچ 2019 کو ریلیز کی جائے گی
جمعرات 14 جون 2018 11:50
(جاری ہے)
لائیو ایکس اور سی جی آئی اینیمیشن کے امتزاج پر مبنی اس نئی فلم میں کئی کردار ایسے ہیں جو ماضی کی فلم میں دیکھنے میں نہیں آئے۔
جیسے کولن فرل اور 2 بچے، جو گھاس میں چھپے ڈمبو کو تلاش کرتے ہیں اور ٹیزر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اس میں بولنے والا چوہا ٹموتھی کیو، بھی نہیں ہے۔اسی طرح فلم میں جو سرکس دکھایا گیا ہے اس میں جانوروں کے مقابلے میں انسان زیادہ نظر آتے ہیں۔ٹیزر کے ساتھ ایک پوسٹر بھی جاری کیا گیا جس میں ڈمبو کا سایہ ماضی کی کلاسیک فلم کے ہاتھی سے ملتا جلتا نظر آتا ہے۔ڈزنی کی جانب سے ماضی کی مشہور کلاسیک کارٹون فلموں کو لائیو ایکشن ریمیک کی شکل دی جارہی ہے جن میں جنگل بک، بیوٹی اینڈ دی بیسٹ قابل ذکر ہیں، جو باکس آفس پر کامیاب بھی رہیں۔اسی طرح لائن کنگ اور الہ دین کی بھی لائیو ایکشن فلموں پر کام جاری ہے۔فلم ’’ڈمبو‘‘ 29 مارچ 2019 کو ریلیز کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.