نگرا ں وزیر اعلی کے پی کے صو با ئی کابینہ عید کے بعد تشکیل دیں گے
کابینہ صوبے سے متعلق اہم فیصلوں، انتخابی تیاریوں کے علاوہ 4 ماہ کے انتظامی بجٹ کی منظوری بھی دے گی
جمعرات 14 جون 2018 16:03
(جاری ہے)
قبل ازیں ناموں پر مشتمل فہرست نگراں وزیر اعلی کو پیش کی گئی تھی تاہم اس میں سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہونے کے باعث نگراں وزیر اعلی نے سیاسی ناموں سے عدم اتفاق کیا تھا۔
جس کے بعد مزید ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق عید الفطر کے فورا بعد خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کے حلف کے بعد کابینہ کا اجلاس منعقد ہوگا جس میں صوبے سے متعلق اہم فیصلوں، انتخابی تیاریوں کے علاوہ 4 ماہ کے انتظامی بجٹ کی بھی منظوری دی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.