کوئٹہ ، ٹرک اور کار میں تصادم ،2افراد زخمی

جمعرات 14 جون 2018 20:52

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جون2018ء) بلوچستان کے علاقے کچھی میں ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کچھی کے علاقے ڈینگڑ کے قریب ٹرک اور ڈاٹسن میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد کمال خان اور گل بہار زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال سبی منتقل کردیاگیامزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :