ثانیہ مرزا نے عید کی تیاری سوشل میڈیا پر شیئر کردی

عید اپنے شوہر اور خاندان کے ساتھ منائی ،لائٹ گرین کلر میں مام ٹوبی ثانیہ مرزا کافی گلو کرتی نظر آئیں

پیر 18 جون 2018 12:00

حیدر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے عید کی تیاری سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنے فینز کو عید کی خوشیوں میں شریک کرلیا ،انہوں نے عید اپنے شوہر اور خاندان کے ساتھ منائی ،لائٹ گرین کلر میں مام ٹوبی ثانیہ مرزا کافی گلو کرتی نظر آئیں۔انہوں نے پہلے شعیب ملک کے ساتھ پکچر پوسٹ کی ،پھر اپنی فیملی کے ساتھ اور آخر میں کچھ اپنی پکس جس میں انہوں نے سب کو ہی عید کی ڈھیر ساری مبارکباد دی ۔