زندگی سخت ہے، پرینکا چوپڑا

پیر جون 13:00

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ایک وقت میں مختلف کام کرتے ہوئے بنائی گئی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی سخت ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پرینکا چوپڑا ہالی وڈ، بالی وڈ،، پروڈکشن ہائوس اور سماجی کاموں میں مصروف ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری وڈیو میں پرینکا مختلف سرگرمیوں میں مصروف دکھائی دے رہی ہیں۔وہ نئی فلم ’’بھارت‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :