عید الفطر کی چھٹیاں ختم پردیسیوں کی واپسی کا عمل شروع ،ٹیکسٹا ئل سٹی کی رونقیںبحال ہو نا شروع ہو گئیں

پیر 18 جون 2018 19:40

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جون2018ء) عید الفطر کی چھٹیاں ختم پردیسیوں کی واپسی کا عمل شروع ٹیکسٹا ئل سٹی کی رونقیںبحال ہو نا شروع ہو گئیںتفصیل کے مطا بق محنت مزدوری کی غرض عید الفطر اپنے آبا ئی علاقوں منا نے کے لیے جا نے والے لا کھوں پردیسیوں کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا ٹیکسٹا ئل سٹی کی رونقیں بحال ہو ناشروع ہو گئی ۔

متعلقہ عنوان :