شوبز فنکاروں نے ڈرامہ ’’ویری گڈ عید ‘‘کی کامیابی کی خوشی میں کیک کاٹا

منگل جون 15:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 جون2018ء) شوبز فنکاروں نے ڈرامہ ’’ویری گڈ عید ‘‘کی کامیابی کی خوشی میں کیک کاٹا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور کے مقامی تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ میں اداکارہ سنہر ی خان‘ صوبیہ خان ‘شیزہ بٹ ‘وردہ ‘سونیا سیٹھی سمیت دیگر فنکاروں کی جانب سے عید سے شروع ہونیوالے ڈرامہ کی کامیاب کی خوشی میں کیک کاٹا جبکہ اس موقعہ پر اداکارہ صوبیہ خان نے کہا عید پر پہلی متربہ شالیمارتھیٹر میں کام کرکے بہت اچھا لگا ہے یہاں سب فنکاروں کی جانب سے مجھے عزت اور پیار ملا ہے سب سے بڑھ کر شائقین کی جانب سے میرے کام کو بہت پسند کیا گیا ہے فنکار کیلئے عزت ہی سب سے بڑی دولت ہے۔

متعلقہ عنوان :