ملک ریاض کے بھائی شاہد ملک نے 25 ہزار ڈالرز ادھار لیا تھا جسے اب تک واپس نہیں کیا: باکسر عامر خان
محمد علی منگل 19 جون 2018 19:40
(جاری ہے)
شاہد ملک دیگر کئی لوگوں سے بھی ادھار پیسے لے کر انہیں دھوکہ دے چکے ہیں۔
عامر خان کا کہنا ہے کہ اس بات پر یقین کرنا مشکل ہے کہ ارب پتی ملک ریاض کے بھائی چند ہزار ڈالرز ادھار لے کر لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں، لیکن حقیقیت یہی ہے۔ عامر خان نے ملک ریاض سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بھائی کو سمجھائیں، اور جن جن لوگوں کیساتھ دھوکہ ہوا، ان کے نقصان کا ازالہ کریں۔ عامر خان کی جانب سے اس تمام معاملے پر جاری کیا گیا ویڈیو پیغام ملاحظہ کیجیے:مزید اہم خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.