سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس کل ہوگا

بدھ جون 14:32

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس کل جمعرات کو ساڑھے 10 بجے پارلیمنٹ لاجز کے ہولڈ پیپس ہال میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر نعمان وزیر خٹک کریں گے۔ اجلاس میں کمیٹی کو لائن لائسز اور بجلی چوری کے حوالہ سے بریفنگ دی جائے گی اور ڈسکوز کے مختلف علاقوں میں بہت زیادہ نقصان پر چلنے والے فیڈرز کے حوالہ سے بریفنگ دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :